148

تحصیل فورٹ عباس میں اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاری

تحصیل فورٹ عباس میں اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاری

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاری مولوی شبیر احمد ہنجرا ایڈووکیٹ جنوبی پنجاب کے لیگل سیکرٹری مقرر کیے گیے تھے آج تحصیل فورٹ عباس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بار ایسویشن کے سابقہ نائب صدر مولوی شبیر احمد ہنجرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سے صدر جنوبی پنجاب اتحادیوتھ کونسل پاکستان ابوحمزہ ساجد کی ملاقات





اور فورٹعباس کے سیاسیی سماجی دینی اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو مولوی بشیر احمد نے اتحادیوتھ کونسل کےکام کوسراہااور مزیدکامیابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔انہوں نے اتحادیوتھ کونسل کےکام کے لیے ہرقسم کے تعاون کایقین دلوایا صدر جنوبی پنجاب اتحادیوتھ کونسل پاکستان ابوحمزہ ساجد نے اس موقع پر مولوی شبیر احمد کاشکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں