126

ہیلاں پریس کلب کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

ہیلاں پریس کلب کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)ہیلاں پریس کلب کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد تقریب میں علاقائی شہدا کے ورثا کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا




تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے محمد طارق تارڑ کے صاحبزادے حسن طارق تارڑ اور سید سرور حسین شاہ موسوی تھے پریس کلب کی طرف سے مہمانوں اور شہداء کے ورثا کو شیلڈ پیش کی گئیں اور شہداء کی بلندی درجات کےلیے خصوصی دعا کی گئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں