196

مروٹ کے پسماندہ علاقہ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا ڈاکٹر سلیمان صدیق

مروٹ کے پسماندہ علاقہ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا ڈاکٹر سلیمان صدیق

مروٹ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) مروٹ فیملی کیئر فارمیسی مروٹ نزدرورل ہلیتھ سنٹر مروٹ میں ڈاکٹر سلیمان صدیق اسپیشلسٹ کے ساتھ ابو حمزہ ساجد نمائندہ ایف ایس نیوز نیٹ ورک عبدالباسط شاہین




محمد ذیشان کی مریضوں کے بارے میں میٹنگ کرتے ہوئے مروٹ کے پسماندہ علاقہ کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گاڈاکٹر صاحب ہر اتوار کو چیک اپ کرتے ہیں جس میں دمہ شوگر بلڈ پریشر میدہ منشیات جگر پرانی کھانسی ہڈی جوڑ جنسیات نفسیات کا چیک اپ کرتےہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں