177

پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یاد گار شہداء پر اعلی افسران کی حاضری ۔

پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یاد گار شہداء پر اعلی افسران کی حاضری ۔

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر) پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یاد گار شہداء پر اعلی افسران کی حاضری ۔6 ستمبر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے دن پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔کمشنر مدثر ریاض ملک اور آر پی او عمران احمر نے یاد گار پر پھول پیش کیے





۔ڈی سی ڈی جی خان وقاص رشید اور ڈی پی او اسد سرفراز نے پھول پیش کیے۔افواج پاکستان سندھ رجمنٹ کے حوالدار خرم علی اور پولیس کے شہید نور محمد کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھاٸ اور شہدإ کے لواحقین کو پھولوں کا گلدستہ دیا





۔شہدإ کی قربانیوں کو ہم بھلا کیسے بھول سکتے ہیں جنہوں نے اپنی جان قربان کر کے عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔ ڈی پی اوآج کے دن پاکستان کی فورسز اور قوم نے بے دریغ قربانیاں دیں۔آر پی او عمران احمر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں