147

کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم بے نقاب

کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم بے نقاب

تحصیل فورٹ عباس (ابو حمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم بے نقاب تحصیل فورٹ عباس۔ مروٹ کی ٹیلوں پر نہری پانی نہ پہنچنے سے رقبے ویران ہو گئے ہیں۔





اھل علاقہ ٹیل انتہائی غربت اور افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ عوام سراپا احتجاج ان تمام حالات کا ذمہ دار محکمہ انہار کے کرپٹ ملازمین اقبال میٹھ ، سب انجینیر مروٹ، ایس ڈی او ، اور اکسین صاحب ہیں۔





جو خود لاکھوں روپے منتھلیاں لے کر شرے عام پانی چوری کرواتے ہیں۔ جب عوام کے رکھوالے ہی عوامی جرم کا حصہ بن جائیں گئے تو جرم کون روکے گا ؟بس جرم بولتا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں