168

آزاد کشمیر باغ پریس کلب کے صدر سید افراز گردیزی کو راولپنڈی دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

آزاد کشمیر باغ پریس کلب کے صدر سید افراز گردیزی کو راولپنڈی دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

آزاد کشمیر (ذوالقرنین حیدر بیورو چیف )آزاد کشمیر باغ پریس کلب کے صدر سید افراز گردیزی کو آج رات سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا شناختی کارڈ کے ساتھ بہت ساری قیمتی دستاویزات اور کی نقدی بھی لے گئے





۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس حادثے میں ان کی جان بالکل محفوظ رہی۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں رپورٹ درج اللہ پاک افراد گردیزی صاحب کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے وہ ہم شہر باغ کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں