171

پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان ,ڈولفن فورس،




ایلیٹ فورس ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں کی شرکت ڈی پی او اسد سرفراز نے پریڈ کا معائنہ کیا




پولیس افسران وملازمان کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں گے. ڈی پی اوعوام کی




خدمت کو نصب العین بنا کر قانون اور انصاف کی بالا دستی کو مقدم رکھا جائے. ڈی پی اواپنے فرائض نیک نیتی اور




محنت سے سر انجام دیں . ڈی پی او۔پریڈ کے بعد سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن کی اور MTO کو ہدایت کی کہ تمام گاڑیوں کی منٹیننس برقرار رکھی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں