213

اکیتیس اگست کو پارٹی چیرپرسن غنوی بھٹو ایبٹ أباد شہرکا دورہ بھی کریں گی علی افضل خان

اکیتیس اگست کو پارٹی چیرپرسن غنوی بھٹو ایبٹ أباد شہرکا دورہ بھی کریں گی علی افضل خان

ایبٹ أباد (وقا ص باکسر بیورو چیف )ایبٹ أباد 31 اگست کو غنوی بھٹو کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے عہدیداروں کو زمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں کارکنان اور عہدیداربھرپورتیاریاں شروع کردیں محترمہ غنوی بھٹو کا ایبٹ أباد میں تاریخی جلسہ ہوگا ان خیالات کا اظہار گزشتہ




روز ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو علی افضل خان ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ اکیتیس اگست کو پارٹی چیرپرسن غنوی بھٹو ایبٹ أباد شہرکا دورہ بھی کریں گی اورایک عظیم الشان جلسے سے خطاب بھی کریں گی جسکے لیے ضلع کے تمام پارٹی عہدیداروں کو انکی زمہ




داریاں سونپ دی گئےیں ہیں جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے کارکنان اور عہدیدار بھرپور کوشیشیں کریں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں عوام کو بھی جلسے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے محترمہ غنوی




بھٹو کا ایبٹ أباد میں شاندار استقبال کیا جائے گا اسکے بعد انہیں ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ میں پہنچایا جائے گا جلسے کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں