115

ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقے فورٹ منرو کھر کے مقام پر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقے فورٹ منرو کھر کے مقام پر سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر )ڈیرہ غازیخان کے قبائلی علاقے فورٹ منرو کھر کے مقام پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کمانڈنٹ سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او شہزادہ خان لغاری نے بہت




بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے.

منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپاکر پیشن سے ضلع مظفر گڑھ سمگل کرنے کی اسمگلر کوشش کر رہے تھے. کروڑوں روپے کی منشیات اور دو بین الصوبائی سمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں