128

میڈیکل کالج کی منظوری پر ایم پی اے بابر سلیم سواتی مبارکباد کے مستحق اسد دلدار سواتی

میڈیکل کالج کی منظوری پر ایم پی اے بابر سلیم سواتی مبارکباد کے مستحق اسد دلدار سواتی\




مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر )اسد دلدار سواتی نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مانسہرہ کیلئےمیڈیکل کالج کی منظوری پر ایم پی اے بابر سلیم سواتی مبارکباد کے مستحق اسد دلدار سواتی ہیں۔ جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ جنھوں نے مانسہرہ کیلئے بابر سلیم سواتی کو تحفہ دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں