137

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے




میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور اس میں قریب کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ایم ایس سول اسپتال کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ دو بچوں اور ایک خاتون سمیت 20 زخمی ہوئے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں