163

یونین کونسل ٹھٹھہ لب ٹھٹھو کے سیکرٹری محمد منظور کا جواں سالہ بیٹا وفات پاگیا

یونین کونسل ٹھٹھہ لب ٹھٹھو کے سیکرٹری محمد منظور کا جواں سالہ بیٹا وفات پاگیا

اسلام آباد (رپورٹ:اسحاق عباسی ) یونین کونسل ٹھٹھہ لب ٹھٹھو کے سیکرٹری محمد منظور کا جواں سالہ بیٹا وفات پاگیا جسکی نماز جنازہ انکے گاوں پنڈ نوشہری میں ادا کر دی گئی,متوفی محمد عثمان کی

عمر 16 برس تھی اور وہ گردے کے مرض میں مبتلا تھا.نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت سیکڑوں افراد شریک ہوئے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں