130

فورٹ عباس کے بیوپاریوں کا ٹرک نہر میں گرنے سے بال بال بچ گیا

فورٹ عباس کے بیوپاریوں کا ٹرک نہر میں گرنے سے بال بال بچ گیا

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) فورٹ عباس کے بیوپاریوں کا ٹرک نہر میں گرنے سے بال بال بچ گیا ،




تمام بیوپاری محفوظ،تفصیلات کے مطابق عارف والا کے قر یب لاہور سے فورٹ عباس واپس آتے ہوئے بیوپاریوں کا منی ٹرک ٹائی راڈ کھلنے سے چوک مرلے کے قریب کھادر نہر میں گرنے سے بال بال بچ گیا جبکہ ٹرک کا کچھ حصہ نہر میں جا گرا ، ٹرک میں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں