میجر لطیف خلیق کی قیادت میں بشارت شہید روڈ اور چھپڑیاں گھوڑی کیر روڈ کی تعمیر کیلئے دھرنا 201

میجر لطیف خلیق کی قیادت میں بشارت شہید روڈ اور چھپڑیاں گھوڑی کیر روڈ کی تعمیر کیلئے دھرنا

میجر لطیف خلیق کی قیادت میں بشارت شہید روڈ اور چھپڑیاں گھوڑی کیر روڈ کی تعمیر کیلئے دھرنا

باغ آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)باغ غازی آباد ۔میجر لطیف خلیق کی قیادت میں بشارت شہید روڈ اور چھپڑیاں گھوڑی کیر روڈ کی تعمیر کیلئے دھرنا۔


ہزاروں افراد کا قافلہ غازی آباد سے مظفرآباد کی طرف روانہ۔مظاہرین کامشاورت کے بعد مظفرآباد سے راولپنڈی کی طرف جانے والی مین شاہراہ کوہالہ بند کرنے کا فیصلہ.


باغ آزادکشمیر . بشارت شہید لنک روڈ پختہ نہ ہو سکی . عوام کا غازیہ آباد کے بعد کوہالہ کے مقام پر احتجاجی دھرنا.


باغ آزادکشمیر. جماعت اسلامی کے رہنماء میجر لطیف خلیق کی قیادت میں ہزاروں افراد نے کوہالہ کی طرف مارچ کیا.باغ آزادکشمیر .باغ سے راولپنڈی اور باغ سے مظفرآباد کی طرف جانے والی مین شاہراہ کوہالہ کے مقام پر بند.


باغ آزادکشمیر. جب تک بشارت شہید روڈ کو پختہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا . روڈ بلاک رکھیں گے . مظاہرین…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں