113

چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف کا دشمنوں کو تگڑا پیغام

چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف کا دشمنوں کو تگڑا پیغام

اسلام آباد (رپورٹ:نوید ملک) شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر دہشت گردوں کے حملے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف کا دشمنوں کو تگڑا پیغامقوم کو حملے کے پس منظر کی جانب اشارہ دیدیا وزیراعظم چند روز قبل امریکی کا کامیاب اور تاریخی دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹے ہیں، سیف اللہ خان نیازی وزیراعظم عمران خان کا تاریخی دورہ




مکمل ہوتے ہی مکار دشمن شرانگیزی پر اتر آیا ہے، سیف اللہ خان نیازی وزیراعظم کا کامیاب دورہ امریکہ مکمل ہوتے ہی افغان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں تیز کردی گئیں ہیں،




سیف اللہ خان نیازی افغان امن عمل کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن ایجنسیوں نے اپنے سلیپرز سیلز متحرک کردیے ہیں، سیف اللہ خان نیازی پوری منصوبہ سازی کے تحت پہلے کابل، پھر شمالی




وزیرستان اور اسکے بعد تربت میں وار کیا گیا، سیف اللہ خان نیازی وقت آگیا ہے کہ خطے میں امن و ترقی کے دشمنوں کو بے نقاب کرکے صفحہ ہستی سے مٹایا جائے، سیف اللہ خان نیازی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں