169

مہمند تحصیل صافی میں بجلی ناروہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مہمند تحصیل صافی میں بجلی ناروہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مہمند تحصیل (رپورٹ:افضل صافی )مہمند تحصیل صافی میں بجلی ناروہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک روڈ ہر قسم امدورفت کیلئے بند رکھا ۔۔تفصیلات کیمطابق اج صبح تحصیل صافی ۔قنداری۔شینواری مسعود گربز قوم نے بجلی ناروہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مامدگٹ کے مقام پر (پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلے بند رکھا گیا




۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ مریضوں کیساتھ ساتھ خواتیںن کو بھی مشکل کا سامنا ۔5 گھنٹے مسلسل روڈ کی بندش ۔بالا اخر (تحصیلدار حلیمزی رخمان گل)۔ڈی ایس پی۔جان ممد )(اور ایس ایچ او ظاہر خان ۔)(شفیق خان )نے عوام سے کامیاب مذاکرات کرنے کے بعد روڈ کو ہر کھول دیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں