ایس ایچ تھانہ گولڑہ اقبال گجر کی تعیناتی کے پہلے ہی ہفتے دبنگ کارروائی 217

ایس ایچ تھانہ گولڑہ اقبال گجر کی تعیناتی کے پہلے ہی ہفتے دبنگ کارروائی

ایس ایچ تھانہ گولڑہ اقبال گجر کی تعیناتی کے پہلے ہی ہفتے دبنگ کارروائی

ترنول (رپورٹ:محمداسحاق عباسی )ایس ایچ تھانہ گولڑہ اقبال گجر کی تعیناتی کے پہلے ہی ہفتے دبنگ کارروائی. بین الاقوامی سطح پر آئس سمگلنگ کرنے والا گروہ گرفتار ۔کروڑوں روپے کی آئس برآمد,آئس سعودی عرب بھجوائی جانی تھی۔


ملزمان سے پاسپورٹ بھی برآمد کرلئے گئے۔ملزمان کا تعلق خوشاب، مردان، میانوالی اور حافظ آباد سے ہے۔

ایس پی صدر عمر خان کے مطابق ملزمان نے گولڑہ دربار کے قریب کمرہ کرایہ پر لے رکھا تھا۔ ملزمان کا تعلق بین الاقوامی گروہ سے ہے۔آئس پشاور سے اسلام آباد لائی گئی تھی۔ ملزمان تک منشیات پہنچانے والا مرکزی ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان سے تفیش میں اہم انکشافات متوقع ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں