127

سیف اللہ نیازی کی سیاسی بصیرت اور جرات کو سلام۔راجہ سلطان پی ٹی آئی

سیف اللہ نیازی کی سیاسی بصیرت اور جرات کو سلام۔راجہ سلطان پی ٹی آئی

اسلام آباد( رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)سیف اللہ نیازی کی سیاسی بصیرت اور جرات کو سلام۔ وزیر اعظم جناب عمران خان کی خصوصی ہدایت پر چیف آگناہزر سیف اللہ نیازی صاحب نے پاکستان کے صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی تنظیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا جس میں آزاد کشمیر بھر سے پارٹی منشور کے




مطابق نوجوان قیادت اور نئے چہروں کو آگے لایا گیا ہے جس نے آزاد کشمیر تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق نئے کشمیر کی بنیاد ڈال دی ہے اور تحریک انصاف کے منشور کے مطابق نئی نوجوان قیادت کو آگے لایا جا رہا ہے یہی نوجوان قیادت آگے اس ملک کی بھاگ ڈور سھنبالے گی۔




الیکٹیبل کے مافیہ کو پیچھے دھکیل کر نئی شفاف قیادت کے لیے دروازے کھولنا جناب سیف اللہ نیازی صاحب کی قاہدانہ صلاحیتوں کی عکاس ہے۔ انہی اچھے فیصیلوں کی وجہ سے پارٹی کا ورکر کو آگے لانے اور پاڑٹی کی مضبوطی کیلے ایک اچھے اور نئی سوچ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے




تمام عہدیداروں کو خصوصی مبارک باد۔ پیش کرتے ہیں بالخصوص صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب سیکرٹری جرنل راجہ مصدق خان صاحب ایڈیشنل سیکریڑی جرنل راجہ منصور خان صاحب کو
ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں حلقہ چار کھاوڑہ کی عوام میں خوشی کی ایک لہر دوڑ پڑھی ہے آنے والا دور پی ٹی آئی کا کھاوڑہ کا اختصال کرنے والوں کا جلد اختساب ہو گا




راجہ سلطان پی ٹی آئی آزاد کشمیر دبئی متحدہ عرب امارات




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں