125

دیپالپور روڈ پر ٹرک الٹ گیا،

دیپالپور روڈ پر ٹرک الٹ گیا،

دیپالپور (رپورٹ:مجید دھریجہ) دیپالپور روڈ پر ٹرک الٹ گیا، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا،




ٹرک الٹنے کی وجہ سے ڈرائیو ٹرک میں پھنس گیا،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد ڈرائیور کو بحفاظت باہر نکال لیا،ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کردیا گیا،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں