آر ائی یو جے کے جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی کی ساس مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی 211

آر ائی یو جے کے جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی کی ساس مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

آر ائی یو جے کے جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی کی ساس مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر ائی یو جے) کے جنرل سیکرٹری آصف علی بھٹی کی ساس مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ۔


اس موقع پر صدر ربجا نثاراحمد،سیکرٹری پریس کلب انور رضا فنانس سیکرٹری صغیر چوہدری و دیگر ارکان گورننگ باڈی سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں