ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات 158

ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات

ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی)ایڈریج ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو مسٹر عمر سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی اپنی سینئر قیادت کے ہمراہ ملاقات ربجا کے ممبران کی مشکلات سے اگاہ کیا اور ایڈریج میں پرانی پیمنٹوں کو بھی فوری ادا کرنے پر زور دیا گیا جس انہوں نے جلد بقایاجات ادا کرنے کی یقین دھانی کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں