188

ملک بھر کے سیکورٹی حالات کے پیش نظر ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ہائی الرٹ اور ایمرجنسی نافذ

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے) ملک بھر کے سیکورٹی حالات کے پیش نظر ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ہائی الرٹ اور ایمرجنسی نافذ
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی ہدایات کے مطابق ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد نے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ۔

یہ فیصلہ ملک کی موجودہ سیکورٹی صورتِ حال کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔یہ فیصلہ آج ہاسپٹل مینجمنٹ کمیٹی میں ہسپتال ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق اورمیڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر احسن اورنگذیب کی زیر صدارت میں کیا گیا ۔ اجلاس میں کسی بھی ہنگامی اور ایمرجنسی صورتحال سے نمنٹنے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی اور ایک اسی ضمن میں تمام امور کی نگرانی کیلئے مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی

ہسپتال میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بیڈز کی تعداد بڑھانے کے علاوہ تین مزید وارڈز بھی تیار کئے جا ئیں گے اور تمام ادویات ،خون اور مزید سٹریچر ٹرالی اور ویل چیئرز کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ ایک مکمل سیکورٹی پلان ،پارکنگ پلان اور کنٹرول روم تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ ایمبولینس سروسز کو 24گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ۔

ڈاکٹر عمر فاروق کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں اپنی ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی سختی سے تلقین کی گئی ہے۔ ڈاکٹر احسن اورنگزیب نے تمام کلینکل عملے بشمول ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو آن ڈیوٹی رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ملک میں امن قائم رہے گا اور جنگ کبھی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی لیکن اگر ایسی کسی بھی صورتِ حال سے نمٹنا پڑا تو اس کے لئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں ۔ واضع رہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال شمالی پاکستان کا سب سے بڑا اور واحد تدریسی ہسپتال ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔2005کے زلزلے میں ہسپتال اور اس کے ملازمین نے جس طرح سے لاکھوں مریضوں اور زخمیوں کو دن رات صحت کی سہولیات فراہم کیں

۔یہ فیصلہ ملک کی موجودہ سیکورٹی صورتِ حال کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔یہ فیصلہ آج ہاسپٹل مینجمنٹ کمیٹی میں ہسپتال ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق اورمیڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر احسن اورنگذیب کی زیر صدارت میں کیا گیا ۔ اجلاس میں کسی بھی ہنگامی اور ایمرجنسی صورتحال سے نمنٹنے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی اور ایک اسی ضمن میں تمام امور کی نگرانی کیلئے مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی

ہسپتال میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بیڈز کی تعداد بڑھانے کے علاوہ تین مزید وارڈز بھی تیار کئے جا ئیں گے اور تمام ادویات ،خون اور مزید سٹریچر ٹرالی اور ویل چیئرز کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ ایک مکمل سیکورٹی پلان ،پارکنگ پلان اور کنٹرول روم تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ ایمبولینس سروسز کو 24گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ۔

ڈاکٹر عمر فاروق کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں اپنی ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی سختی سے تلقین کی گئی ہے۔ ڈاکٹر احسن اورنگزیب نے تمام کلینکل عملے بشمول ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو آن ڈیوٹی رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ملک میں امن قائم رہے گا اور جنگ کبھی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی لیکن اگر ایسی کسی بھی صورتِ حال سے نمٹنا پڑا تو اس کے لئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں ۔ واضع رہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال شمالی پاکستان کا سب سے بڑا اور واحد تدریسی ہسپتال ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔2005کے زلزلے میں ہسپتال اور اس کے ملازمین نے جس طرح سے لاکھوں مریضوں اور زخمیوں کو دن رات صحت کی سہولیات فراہم کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں