138

ڈی پی او صوابی نے معتدد تھانہ جات کے ایس ایچ او تبدیل کر دیا

ڈی پی او صوابی نے معتدد تھانہ جات کے ایس ایچ او تبدیل کر دیا

صوابی (رپورٹ:شاہ بابا غلام حبیب) ڈی پی او صوابی نے معتدد تھانہ جات کے ایس ایچ او تبدیل کر دیا.خالداقبال خان کو تھانہ ٹوپی.نورالامین کو تھانہ صوابی جبکہ شاھی ملک کو ارآئی تعینات کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں