68

ترنول پولیس کی کارروائی ملزم سے 10 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج

ترنول پولیس کی کارروائی ملزم سے 10 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج

ترنول ( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ترنول پولیس کی کارروائی ملزم سے 10 بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا .تفصیلات کے مطابق ترنول پولیس کے اے ایس آئی محمد اسحاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا کہ ایک مشکوک گاڑی کرولا نمبری led 4957کو روک کر چیک کیا




تو ملزم سعید احمد ولد شمریز ساکن ایبٹ آباد سے 10 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں