99

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبیﷺ کی مبارک باد دی۔

اپنے مختصر پیغام میں نریندر مودی نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔

خیال رہے کہ بھارت میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آیا تھا اور بھارت میں عید میلاد النبیﷺآج منائی جارہی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=8YNv8TwiVys&t=2s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں