نکیال آزاد کشمیر میں مزدور برداری اپنی اجرت کے خلاف سراپا احتجاج 157

نکیال آزاد کشمیر میں مزدور برداری اپنی اجرت کے خلاف سراپا احتجاج

نکیال آزاد کشمیر میں مزدور برداری اپنی اجرت کے خلاف سراپا احتجاج

محنت کش اللہ کا دوست ہے

نکیال آزاد کشمیر میں نکیال بھر کے مزدورں نے اجرت کی کمی کے باعث احتجاج کیا انھوں نے کہا کے ہم دن بھر مزدوری کرتے ہیں اور ہمیں بہت کم اجرت دی جاتی ہے۔ہم دن بھر کام کرتے ہیں تو 200 یا 300 روپے دیتے ہیں۔

اسلام آباد(رپورٹ فائزہ شاہ چیف رپورٹر نیوزواچ)نکیال آزاد کشمیر میں نکیال بھر کے مزدورں نے اجرت کی کمی کے باعث احتجاج کیا انھوں نے کہا کے ہم دن بھر مزدوری کرتے ہیں اور ہمیں بہت کم اجرت دی جاتی ہے۔ہم دن بھر کام کرتے ہیں تو 200 یا 300 روپے دیتے ہیں۔

نکیال آزاد کشمیر میں مزدور برداری اپنی اجرت کے خلاف سراپا احتجاج
نکیال آزاد کشمیر میں مزدور برداری اپنی اجرت کے خلاف سراپا احتجاج

کوئی ہماری بات نہ سننے کو تیار ہے اور نہ ہی ہماری بات کوئی سنتا ہے تاجر برادرای ہمیں کہتی ہے جدھر مرضی جائواگر ہماری اجرت نہ بڑھائی گئی تو ہم کام نہیں کریں گے۔

دن بھر کام کرتے ہیں تو 200 یا 300 روپے اجرت میں ہمارے گھروں کے چوہلے نہیں جلتے ہمارے بچوں کے اخراجات پورے ہوتے ہیں ہمارے گھروں کا خرچہ نہیں چلتا ہم غریب آدمی ہیں باقاعدہ طور پر آج سے ہم یونین بنائیں گے۔

آج سے ہم یونین بنائیں گے۔اگر ہمارے کسی مزدور کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا تو ہم کام نہیں کریں گے

اگر ہمارے کسی مزدور کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا تو ہم کام نہیں کریں گے کم اجرت میں کام کرنا چھوڑ دیں گے۔مزدورں کا کہنا تھا عزت کی خاطر مزدوری کر رہے ہیں ہمیں عزت پیاری ہے۔
آج کی اس مہنگائی کے دور میں 200 یا 300 روپے میں کیا بنتا ہے ؟ہماری سنوائی اگر نہ کی گئی تو ہم احتجاج کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں