اسلام گڑھ رڑاہ بڑجن روڈ مکمل تباہ ۔30سال قبل بننے والی روڈ پر نالیاں نہ ہونے کی وجہ سے تارکول اور حفاظتی دیواریں ختم 285

اسلام گڑھ رڑاہ بڑجن روڈ مکمل تباہ ۔30سال قبل بننے والی روڈ پر نالیاں نہ ہونے کی وجہ سے تارکول اور حفاظتی دیواریں ختم

اسلام گڑھ رڑاہ بڑجن روڈ مکمل تباہ ۔30سال قبل بننے والی روڈ پر نالیاں نہ ہونے کی وجہ سے تارکول اور حفاظتی دیواریں ختم

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ) رڑاہ بڑجن روڈ مکمل تباہ ہو چکی ہے۔30سال قبل بننے والی روڈ پر نالیاں نہ ہونے کی وجہ سے تارکول اور حفاظتی دیواریں ختم ہو چکی ہیں۔روڈ کو از سر نو تعمیر کرکے لوگوں کو سڑک کی سہولت سے مستفید ہونے کا موقع دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کی ذاتی دلچسپی سے 30سال قبل رڑاہ پلائی گالا روڈ تعمیر کی گئی جو نالیاں اور زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے

سڑک پر سے تارکول مکمل اکھڑ چکی ہے نالیاں نہ ہونے کی وجہ سے حفاظتی دیواریں گر چکی ہیں۔جس کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر بند ہے اور جو کوئی غلطی سے روڈ پر چلا جاتا ہے گاڑی تباہ ہو جاتی ہے حکومت وقت فوری طور پر روڈ کو از سر نو تعمیر کرنے کا اہتمام کرئے تاکہ مقامی لوگ روڈ کی سہولت سے مستفید ہو سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں