آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران120 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق 184

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران120 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران120 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (بنارس راجپوت سے) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران120 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے 04مریض فوت ہوئے ہیں جن میں 1کا تعلق مظفرآباد، 1کا میر پور،1کا بھمبر اور 1کا کوٹلی سے ہے، 108مریض صحت یاب ہوئے جبکہ 849افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔نئے سامنے آنے کیسز میں سے34کاتعلق مظفرآباد،9کا جہلم ویلی،1کا نیلم،26کا پونچھ،19کا باغ،

1کا پلندری،9کا میرپور،4کا بھمبر اور 17کا کوٹلی سے ہے۔آزادکشمیر میں اب تک 174228افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور16779افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے14029افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ2282مریض زیر علاج ہیں 468مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے64 کا تعلق مظفرآباد،11کا جہلم ویلی،9کا نیلم،84کاپونچھ،55کا باغ،5 کا حویلی

، 9کاتعلق سدھنوتی، 128 کاتعلق میرپور،47کابھمبراور56کا کوٹلی سے ہے۔کورونا وائرس کے2282مریضوں میں سے2195مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ87مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ٭٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں