چئیرمین ثمر فاونڈیشن نیلم کے دورہ پر موجود عید آشکوٹ میں ادا کی نیلم کے مختلف علاقوں کے دورے جاری 172

چئیرمین ثمر فاونڈیشن نیلم کے دورہ پر موجود عید آشکوٹ میں ادا کی نیلم کے مختلف علاقوں کے دورے جاری

چئیرمین ثمر فاونڈیشن نیلم کے دورہ پر موجود عید آشکوٹ میں ادا کی نیلم کے مختلف علاقوں کے دورے جاری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)چئیرمین ثمر فاونڈیشن دس روزہ دورہ پر آزاد کشمیر پہنچے دورہ کے پہلے روز مظفرآباد میں مصروف ترین دن گزار دوسرے روز نءلم ویلی کے لیے انکا قافلہ دوانہ ہوا

جہاں مختلف مقامات پر ثمر سراج کا شاندار استقبال کیا گیا عید ثمر سراج چوہدری نے اپنے آبائی علاقے اشکوٹ میں ادا کی اور عید کے بعد عوام علاقہ سے ملاقاتیں کی

اور مختلف مقامات پر وفات پا جانے والے افراد کےگھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی جب کہ لوات بالا کے دورہ کے دوران ثمر سراج چوہدری کا عوام علاقہ کی جانے سے شاندار استقبال کیا گیا ثمر سراج چوہدری نے رحیم یار حادثے میں وفات پاجانے والے افراد کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی اور لوایقین سے اظہار تعزیت کی

اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کے بلندی کی دعا کی واضح رہے کہ ثمر سراج چوہدری آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے اور مختلف سیاسی و سماجی افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے جسکے بعد وہ اپنا دورہ اختتام پزیر کرکہ کراچی روانہ ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں