159

مظفرآباد بھارتی فوج کی ایل او سی کے حاجی پیر سیکٹر پر شدید فائرنگ اور گولہ باری

مظفرآباد بھارتی فوج کی ایل او سی کے حاجی پیر سیکٹر پر شدید فائرنگ اور گولہ باری

مظفرآباد (رپورٹ:بنارس راجپوت)بھارتی فوج کی ایل او سی کے حاجی پیر سیکٹر پر شدید فائرنگ اور گولہ باریفائرنگ کے با عث فارورڈ کہوٹہ اور باغ آنیوالی گاڑیوں کو روک دیا گیاحاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج نے مقامی آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا بھارتی فوج کی جانب سے ہلکے اور




بھاری ہتھیاروں کا استعمال حاجی پیر کے گاوں خواجہ بانڈی میں دو گھروں کو نقصان پہنچا بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کے باعث بھیڈی میں سکول اور دفاتر بندبھارتی فوج نے خواجہ بانڈی بیاڑاں چٹی بٹی سرجیواڑ اور علاقوں کو نشانہ بنایا




مظفرآباد بھیڈی میں فائرنگ سے خواجہ مشتاق احمد اور نزیر خان کے مکانوں کاجزوی نقصان




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں