312

کوٹلی آزاد کشمیر کھوئی رٹہ ایل او سی مارچ کرنے والے مظاہرین بھارتی مورچوں کے سامنے پہنچ گئے،

کوٹلی آزاد کشمیر کھوئی رٹہ ایل او سی مارچ کرنے والے مظاہرین بھارتی مورچوں کے سامنے پہنچ گئے،

کوٹلی آزاد کشمیر (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) کھوئی رٹہ ایل او سی مارچ کرنے والے مظاہرین بھارتی مورچوں کے سامنے پہنچ گئے،
کھوئیرٹہ:ایل او سی ججوٹ بہادر میں پرامن آزادی مارچ کے مظاہرین پر بھارتی فوج کی فائرنگ و گولہ باری جاری
Image may contain: one or more people, crowd and outdoor
کھوئیرٹہ:گولہ باری سے ابھی تک 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں گولہ باری سے مارچ میں بہت سے لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں،
Image may contain: one or more people and outdoor
کھوئیرٹہ:جبکہ نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کی نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا
Image may contain: one or more people, people walking and outdoorImage may contain: 1 person, sitting

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں