183

ہلڑ سیداں میں این آر ایس پی کے ریجنل کواڈینیٹر سید واصف گردیزی کے گھر میں چوری سامان لوٹ کر فرار

ہلڑ سیداں میں این آر ایس پی کے ریجنل کواڈینیٹر سید واصف گردیزی کے گھر میں چوری سامان لوٹ کر فرار

آزاد کشمیر(ذوالقرنین حیدر بیورو چیف ) باغ آزاد کشمیر ہلڑ سیداں میں این آر ایس پی کے ریجنل کواڈینیٹر سید واصف گردیزی کے گھر میں چوری کی واردات. چور نقدی، زیورات اور سامان لوٹ کر فرار





۔9۔3باغ شہر اور گردونواح میں چوری کی بڑھتی ھوئی وارداتیں ۔شہری پریشان۔پھیری۔گداگری پر دفعہ 144 کیاانتظامی پابندی ّکا حکمنامہ ٹھس۔پھیری اور گداگری کرنے والے مشکوک افراد کا باغ مسکن بن گیا




ہلڑ سیداں میں این آر ایس پی کے ریجنل کواڈینیٹر سید واصف گردیزی کے گھر میں چوری سامان لوٹ کر فرار

ایک ماہ میں چوری کی متعدد وارداتیں محلہ خواجگان ۔علامہ اقبال کالونی- نعمان پورہ اور سٹی باغ سمیت دیگر مقامات پر متعدد چوریاں سراغ نہ لگ سکا. محکمہ پولیس مکمل ناکام اور بے بس دکھائی دینے لگا.




شہر بھر کی عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگی. عوام کا پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں