126

آزادکشمیر بھر میں تمام مکاتب فکر عید کی نماز کے بعد اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں راجہ فاروق حیدر

آزادکشمیر بھر میں تمام مکاتب فکر عید کی نماز کے بعد اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں راجہ فاروق حیدر

آزادکشمیر (رپورٹ:الیا س اعوان )وزیراعظم آزادکشمیر کا کل نماز عید کے بعد مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزادکشمیر بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان آزادکشمیر بھر میں تمام مکاتب فکر عید کی نماز کے بعد اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں




راجہ فاروق حیدرعید کا دن سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کا دن ہے اس دن ہم اپنے بھائیوں کے لیے باہر نکلیں گے آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر بھی مرکزی عید گاہ میں نماز عید کے بعد ریلی کی قیادت کرینگے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں