124

وزیراعظم آزادکشمیر کا پاک فوج کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم آزادکشمیر کا پاک فوج کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

آزادکشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت)وزیراعظم آزادکشمیر کا پاک فوج کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہارراجہ فاروق حیدرکاحادثے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے




آفیسران اور سویلین خاندانوں سے اظہار ہمدردی بڑا سانحہ ہے اللہ رب العزت تمام شہدا کے درجات بلند کرے راجہ فاروق حیدر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں وزیراعظم آزادکشمیر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں