مون سون کی موسلادار بارشوں سے بابا شیر شاہ دربار سے ملحقہ نالہ بپھر کیا 145

مون سون کی موسلادار بارشوں سے بابا شیر شاہ دربار سے ملحقہ نالہ بپھر کیا

مون سون کی موسلادار بارشوں سے بابا شیر شاہ دربار سے ملحقہ نالہ بپھر کیا

روڈ پہ گندگی کے ڈھیر اٹ گئے ٹریفک مکمل جام عوام علاقہ کا شدید احتجاج ۔ بعد میں سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

کوٹلی:(رپورٹ۔ محمد کامران)بلدیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت مون سون کی موسلادار بارشوں سے

بابا شیر شاہ دربار سے ملحقہ نالہ بپھر کیا کوٹلی؛نالے کا پانی تھلیر کالونی شہریوں کے گھروں میں داخل فرنیچر

سمیت دیگر اشیاء تباہ لاکھوں روپے مالیت کا نقصان
روڈ پہ گندگی کے ڈھیر اٹ گئے ٹریفک مکمل جام عوام علاقہ کا شدید احتجاج ۔ بعد میں سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

رپورٹ۔ محمد کامران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں