اسلام گڑھ۔ آزاد امیدواراسمبلی حلقہ اسلام گڑھ چکسواری محمدعظیم بخش چوہدری کی بہت بڑی ریلی اورجلسہ عام۔ہزاروں کارکنان کی شرکت 244

اسلام گڑھ۔ آزاد امیدواراسمبلی حلقہ اسلام گڑھ چکسواری محمدعظیم بخش چوہدری کی بہت بڑی ریلی اورجلسہ عام۔ہزاروں کارکنان کی شرکت

اسلام گڑھ۔ آزاد امیدواراسمبلی حلقہ اسلام گڑھ چکسواری محمدعظیم بخش چوہدری کی بہت بڑی ریلی اورجلسہ عام۔ہزاروں کارکنان کی شرکت

اسلام گڑھ۔(جاوید اقبال بٹ سے,)آزاد امیدواراسمبلی حلقہ اسلام گڑھ چکسواری محمدعظیم بخش چوہدری کی بہت بڑی ریلی اورجلسہ عام۔ہزاروں کارکنان کی شرکت ۔ مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوے عظیم بخش چوہدری نے کہا۔جتنا پیار عوام حلقہ نے دیا حق ادا نہیں کرسکتا۔جہاں بھی گیا ماوں بچوں کی دعاوں سے آج مخالفین کی نیندیں حرام ہو گہیں ہیں ۔ میرے لیے 25 جولاٸی میرے لیے اہمیت یہ ہے کہ سب سے زیادہ محبت کرنے والےلوگ میرے ساتھ ہیں ۔الیکشن کے بعد یہاں ہی رہونگا۔کارکنان کے حقوق کا ہر لحاظ سے تحفظ کروں

گا۔یہ الیکشن زیادہ اہمیت کا عامل ہے سب امیدوار نٸے ہیں۔سواے نذیرانقلابی کے جو کٸی بار ہار چکے ہیں۔اپنا قاٸد سوچ سمجھ کر کریں۔قابل ایماندار۔حلقہ میں رہنے والا باکردار امیدوار منتخب کریں۔میرا اعلان ہے ساری زندگی سیاست کرنی ہے عوامی خدمت مشن ہے۔اس حلقہ میں بے شمار مساٸل ہیں چک ہریام لٹکا ہے۔فاروق حیدر مجید کٹھ جوڑ سے

میرےٹکٹ کا سوداکیا۔نواز شریف ۔مریم نواز۔شہباز شریف آج بھی میرے قاٸد ہیں ۔الیکشن کے بعدفیصلہ ہو جاے گاکہ ٹکٹ کا فیصلہ غلط تھا۔انھوں نے کہاآج بھی پانی زیلی کنبہ جات۔ملازمتوں۔اور متاثرین ٹاون کے مساٸل حل طلب ہیں۔ایک شخص وزیر اعظم بن کریہ مساٸل حل نہیں کرسکااس کا بیٹا کیا خدمت کرے گا۔مجھے کامیاب کرواہیں میں ہریام پل۔زیلی کنبہ جات کے مساٸل ہیں بے شمار لوگ دو مرلے کے مکان میں رہتے ہیں کوٸی ان کے بارے نہیں

سوچتا۔گزشتہ دور حکومت میں اپنی بساط سے بڑھ کر عوام کی خدمت کی۔آج بھی سب کے سٹیج دیکھ لیں سارے کھڑپینچ پی پی سے پی ٹی آٸی میں شامل ہو گے ہیں دوسری پارٹیاں پیسے لگا کر موٹر ساہیکل گاڑیاں اپنے خرچے سے مجھ پر خرچ کر رہے ہیں۔میرا وعدہ ہے مہاجرین کے لیے کالونیاں۔زیلی کنبہ جات۔پانی کے مساٸل حل کرنے کا وعدہ کرتا ہوں وعدے پر عمل نہ کر سکا تو آہیندہ الیکشن نہیں لڑوں گا ۔ جلسہ عام میں ملک ممتاز حسین۔شہزاد امین۔ملک عثمان۔چوہدری بشارت۔اور دیگر نے خطاب کیا۔جلسہ میں کارکنان کا جوش وخروش دیدنی تھا۔آزاد امیدوار کے جلسہ عام میں اتنی بڑی تعداد کی شرکت نے مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں