گوٹھ عبدالقادر لاشاری میرپورساکرو میں سوئی گیس کا افتتاح پیپلزپارٹی ضلعی قیادت صادق علی میمن،و دیگر نے کیا 248

گوٹھ عبدالقادر لاشاری میرپورساکرو میں سوئی گیس کا افتتاح پیپلزپارٹی ضلعی قیادت صادق علی میمن،و دیگر نے کیا

گوٹھ عبدالقادر لاشاری میرپورساکرو میں سوئی گیس کا افتتاح پیپلزپارٹی ضلعی قیادت صادق علی میمن،و دیگر نے کیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے )گوٹھ عبدالقادر لاشاری میرپورساکرو میں سوئ گیس کا افتتاح پیپلزپارٹی ضلعی قیادت صادق علی میمن، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی، امیر حیدر شاہ شیرازی، امتیاز قریشی، حاجی حنیف میمن و دیگر نے کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں