ہارون آباد شہر اور گردونواح میں 50 سے زائد مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے انتظامات کئے گئے ہیں 340

ہارون آباد شہر اور گردونواح میں 50 سے زائد مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے انتظامات کئے گئے ہیں

ہارون آباد شہر اور گردونواح میں 50 سے زائد مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے انتظامات کئے گئے ہیں

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) ہارون آباد/نماز عید الاضحی کے اوقات کارہارون آباد شہر اور گردونواح میں 50 سے زائد مقامات پر نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے انتظامات کئے گئے ہیں ہارون آباد مرکزی عید گاہ میں نمازِ عیدالاضحی 07:00 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد مرکزی امام بارگاہ حسینیہ میں میں نمازِ عیدالاضحیٰ 7:30 بجے ادا کی جائے گی

ہارون آباد مسجد فیضانِ مدینہ دعوت اسلامی میں نمازِ عیدالاضحیٰ 6:30 پر ادا کی جائے گی ہارون آباد جامع تعلیم القرآن ریلوے مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ 6:00 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم میاں ٹاون میں نمازِ عیدالاضحیٰ 6:30 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد جامع مسجد السلفیہ ہاؤسنگ کالونی میں

نمازِ عیدالاضحیٰ 6:00 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد مسجد گلزار مدینہ ٹبہ نورپورہ میں نمازِ عیدالاضحٰی 6:30 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد جامع مسجد تھانہ والی میں میں نمازِ عیدالاضحیٰ 6:30 بجے ادا کی جائے گی ہارون آباد مدرسہ شاہد اللہ تعلیم القرآن 74 فور آر میں نمازِ عیدالاضحیٰ 7:00 بجے ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں