تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پائوں کاٹنے کا دلخراش واقعہ 409

تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پائوں کاٹنے کا دلخراش واقعہ

تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پائوں کاٹنے کا دلخراش واقعہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر )تھانہ کوٹ چھٹہ اپنی ہی سگی بہن کے پائوں کاٹنے کا دلخراش واقعہ



سب انسپکٹر محمد سمیع نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتےہوئے ملزم شاہنواز احمدانی جس نے گھریلو رنجش پر اپنی ہی سگی بہن سلمی بی بی کا پائوں کاٹ دیا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں