ڈیرہ غازی خان روڈ بصیرہ کے قریب نا معلوم افراد کی ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گولی لگنے سے ذخمی 301

ڈیرہ غازی خان روڈ بصیرہ کے قریب نا معلوم افراد کی ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گولی لگنے سے ذخمی

ڈیرہ غازی خان روڈ بصیرہ کے قریب نا معلوم افراد کی ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گولی لگنے سے ذخمی

مظفرگڑھ(میاں خالد ندیم بھٹی بیوروچیف) ڈیرہ غازی خان روڈ بصیرہ کے قریبنا معلوم افراد نے ڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو اس کی اہلیہ سمیت گولی مار کر فرار۔


میاں بیوی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق انڈس ہسپتال کی سٹاف نرس اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد اپنے خاوند کے ہمراہ واپس گھر جاتے ہوئے بصیرہ کے قریب ڈاکوؤں نے روک کر موٹر سائیکل موبائل اور رقم چھیننے کی کوشش کی،


مزمت کرنے پر سٹاف نرس کی ٹانگ پر گولی ماردی جبکہ خاوند الطاف کے سر پر پسٹل کا بٹ مار کر زخمی کر کے فرار ہوگئے۔


ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس فوری دونوں زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں