169

مانسہرہ جیپ کھائی میں گر گئی

مانسہرہ جیپ کھائی میں گر گئی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ جیپ کھائی میں گر گئی.گاؤں جگن سے بالاکوٹ آنے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری .حادثہ میں 3 خواتین 4 بچوں سمیت بارہ افراد شدید زخمی
مقامی افراد کھائی سے زخمیوں کو نکالنے میں مصروف چار بچوں کی حالت تشویشناک ایبٹ آباد کمپلیکس ریفر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں