کروناوائرس سےمل کرہمیں لڑناہوگا احتیاطی تدابیروں پرعمل کرکے ہم نے کروناکوشکست دینی ہوگی،فاہزہ رانی 165

کروناوائرس سےمل کرہمیں لڑناہوگا احتیاطی تدابیروں پرعمل کرکے ہم نے کروناکوشکست دینی ہوگی،فاہزہ رانی

کروناوائرس سےمل کرہمیں لڑناہوگا احتیاطی تدابیروں پرعمل کرکے ہم نے کروناکوشکست دینی ہوگی،فاہزہ رانی

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)کروناوائرس سےمل کرہمیں لڑناہوگا احتیاطی تدابیروں پرعمل کرکے ہم نے کروناکوشکست دینی ہوگی اس مشکل کی گھڑی میں فرنٹ لاہن پرکام کرنےوالےاداروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں عوام کوچاہیےکہ وہ احتیاطی تدابیروں پرعمل کریں بلاوجہ گھروں سےباہرنہ نکلیں

إن شاءالله جلدہی کروناوائرس پرقابوپالیں گے ان خیالات کااظہارگزشتہ روزمعروف ایکٹروسوشل ایکٹویسٹ فاہزہ رانی نے خصوصی روزنامہ شمال کےمعروف جرنلسٹ وقاص باکسرسےکیا انہوں نے کہاکہ کروناوائرس کےپھیلاو میں تیزی سے اضافہ ہوتاجارہاہے ہم نے اس بیماری

پرقابوپانے کےلیےاحتیاط کرنی ہوگی ہمیں کثرت سے استغفار کرنی چاہیے مشکل کی اس گھڑی میں جوادارے فرنٹ لاہن پر لڑرہیں ہیں میں انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہوں کروناوائرس سے جلدہی چھٹکارامل جاۓ گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں