126

ایبٹ أباد اتحاد ویلفیرسوسائی کےعہدیداروں نے اپنی مدداپکے تحت یونین کونسل پاوا کے نواحی علاقے کشنہ میں سڑک بنانے کاکام شروع

ایبٹ أباد اتحاد ویلفیرسوسائی کےعہدیداروں نے اپنی مدداپکے تحت یونین کونسل پاوا کے نواحی علاقے کشنہ میں سڑک بنانے کاکام شروع

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أباد اتحاد ویلفیرسوسائی کےعہدیداروں نے اپنی مدداپکے تحت یونین کونسل پاوا کے نواحی علاقے کشنہ میں سڑک بنانے کاکام شروع کردیا صدرغلام مصطفی اعوان جنرل سیکٹری ملک عبدالوحید کی زیرنگرانی سڑک کاکام شروع کردیا

جس پر اہلیان علاقہ نے اتحاد ویلفیر سوسائٹی کے عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کیا اتحادویلفیرسوسائٹی نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنالیا اس موقع پر گزشتہ روز اتحاد ویلفیر سوسائٹی کے صدر غلام مصطفی اورجنرل سیکٹری ملک عبدالوحید نے آن لائن ایف ایس میڈیانیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ

وقاص باکسر کو بتایا کہ یونین کونسل پاوا کے نواحی علاقے کشنہ میں سی پیک منصوبے کے دوران گاوں کی عوام کی سہولت کے لیے کوئی راستے کاخاص انتظام نہیں کیا گیا جس سے اہل علاقہ کو سفرمیں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا تھا جس پر گزشتہ روز اتحاد ویلفیر سوسائٹی کی

جانب سے راستے کواپنی مدد اپ کے تحت بنانے کا کام شروع کردیا ہے جو چند دنوں میں مکمل ہوجائے گا انہوں نے بتایا کہ اتحاد ویلفیر سوسائٹی نٕے گزشتہ سالوں سے دکھی انسانيت کی خدمت کواپنا مشن بنایاہے اور ان شاء اللہ أگے بھی اتحاد ویلفیر سوسائٹی دکھی انسانيت کی خدمت کرنے میں کئی بھی کسر نہیں چھوڑے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں