129

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو أزاد کروا کر ہم پربہت بڑا احسان کیا مشتاق احمد غنی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو أزاد کروا کر ہم پربہت بڑا احسان کیا مشتاق احمد غنی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو أزاد کروا کر ہم پربہت بڑا احسان کیا ہے انہوں نے اسلامی دونظریے کی بنیاد رکھ کر ہمیں بحثیت مسلمان ایک پہیچان دی ہے




جسے ہم رہتی صدیوں تک یاد رکھیں گے قائداعظم کی بے پناہ قربانیوں سے پاکستان وجود میں أیا ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات کے موقع پر آن لائن  ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام کے وقت قائداعظم نے لازوال قربانیاں دی ہیں




جنکی بدولت أج ہم پاکستانی ہونے کافخرمحسوس کرتے ہیں قائداعظم محمدعلی جناح انتہائی دلیرعظیم لیڈر تھے جنہوں نے مسلمانوں کے لیے دوقومی نظریے کی بھی بنیاد رکھی انہوں نے پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے جوبھی قربانیاں دی وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں