145

ایبٹ أباد ملک بھرکی طرح ایبٹ أباد میں بھی نویں محرام الحرام کے جلوس نکالے

ایبٹ أباد ملک بھرکی طرح ایبٹ أباد میں بھی نویں محرام الحرام کے جلوس نکالے

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیورو چیف )ایبٹ أباد ملک بھرکی طرح ایبٹ أباد میں بھی نویں محرام الحرام کے جلوس نکالے گۓ سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کی بھاری نفری موقع پرموجود رہی مرکزی جلوس امام بارگاہ سےبرأمد ہوکر مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا اپنے اختتام کوپہنچا زراٸع کے مطابق گزشتہ روز ملک بھرکی طرح ایبٹ أباد میں بھی نویں محرم الحرام کا جلوس نکالا گیا




سینکڑوں عزداروں نے شرکت کی اورزنجیرزنی کرتے ہوۓ نوحہ بیانی کی اس موقع پر مرکزی جلوس امام بارگاہ سے برأمد ہوا جو مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا اپنے اختتام کوپہنچا جلوس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے داخلی وخارجی راستوں پربھی پولیس کی بھاری نفری تعنیات رہی




پولیس کے شیرجوان دستے ڈیوٹی پرمامور تھے جبکہ رسیکیو حکام بھی جلوس کے ہمراہ تھے ضلعی پولیس أفیسر خود جلوس کی نگرانی کررہے تھے اور سیکیورٹی امور کا جاٸزہ لے رہے تھے جبکہ دسویں محرم کے جلوس کے لیے بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں