333

سیاسی وسماجی شخصیت زوالفقار عباسی نے أٸندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

سیاسی وسماجی شخصیت زوالفقار عباسی نے أٸندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

ایبٹ أباد ( (رپورٹ:وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد وی سی دبن ٹو دلولہ کی سیاسی وسماجی شخصیت زوالفقار عباسی نے أئندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا علاقے کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لیے میدان میں أیا ہوں عوام سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ساتھ دینے کا اعلان کر دیا




اس ضمن میں گزشتہ روز زوالفقار عباسی نے ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں لوٹ مار کی سیاست سے علاقہ ترقیاتی کاموں سے محروم رہا ہے میں عوام کے پراسرار مطالبے پرالیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں اور کامیاب ہو کر علاقے کے تمام ترمسائلوں کا خاتمہ کروں گا سڑکوں کی تعمیرکے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لیے بھی کام کروں گا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں