ایبٹ أبادسابق ضلع ناہب ناظم وامیدوار پی کے سنتیس نامورسیاسدان ورہنماپی ٹی آئی سرداروقار نبی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے 318

ایبٹ أبادسابق ضلع ناہب ناظم وامیدوار پی کے سنتیس نامورسیاسدان ورہنماپی ٹی آئی سرداروقار نبی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ایبٹ أبادسابق ضلع ناہب ناظم وامیدوار پی کے سنتیس نامورسیاسدان ورہنماپی ٹی آئی سرداروقار نبی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ایبٹ أباد(وقاص باکسرسے)ایبٹ أبادسابق ضلع ناہب ناظم وامیدوار پی کے سنتیس نامورسیاسدان ورہنماپاکستان تحریک انصاف سرداروقار نبی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کافی عرصہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلاتھے تفصيلات کےمطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کےسنیئررہنما سابق ضلعی ناہب ناظم وامیدوار پی کےسنتیس سرداروقارنبی طویل علالت کےبعد اسلام أباد کی

نجی ہسبتال میں زندگی کی بازی ہارگئ انکی وفات کی خبرجنگل میں أگ کی طرح پھیل گئی تحریک انصاف اورنملی میراکی فضاہ سوگوار ہوگئ مرحوم کافی عرصہ سےمختلف بیماریوں کاشکارتھے اوراسلام أباد کی نجی ہسبتال میں زیرعلاج تھے مرحوم کی وفات پروزیراعظم پاکستان

عمران خان وزیراعلی کےپی کےسمیت دیگر تحریک انصاف کےوزیروں مشیروں اوردوسری جماعتوں کے قاہدینوں نے انتہائی افسوس کا اظہارکیااورمرحوم کےلیے خصوصی فاتحہ خوانی کی انکی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے کالج گراونڈ اورچاربجے انکے أبائی گاوں نملی میرامیرامیں ادا کی جائے گی ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں