179

عباسی برادری کی کوششیں رنگ لے آئیں.شاہ اللہ دتہ کی اعوان برادری کے دو دھڑوں میں صلح ہو گئی

عباسی برادری کی کوششیں رنگ لے آئیں.شاہ اللہ دتہ کی اعوان برادری کے دو دھڑوں میں صلح ہو گئی

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے)عباسی برادری کی کوششیں رنگ لے آئیں.شاہ اللہ دتہ کی اعوان برادری کے دو دھڑوں میں صلح ہو گئی.صلح مسجد میں ہوئی. تمام لوگ گلے ملے.

راجہ جان عباسی, نواز عباسی, فاروق عباسی,ابرار عباسی, اخلاق عباسی داود عباسی و دیگر نے مسلسل کوشش کے بعد دونوں گروپوں کو غیر مشروط طورپر صلح کیلئے ایگری کیا.اعوان برادری کے ملک نذاکت,

ملک برکت علی اور دیگر نے عباسی برادری کا شکریہ ادا کیا. صلح کی خوشی میں راجہ جان عباسی کی طرف سے ان کے ڈیرہ راجگان پر 5جولائی بروز اتوار ظہرانے کی دعوت دی گئی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں