ترنول اور سرائے خربوزہ میں راشن پیکج دینے پر انجم عقیل خان کے مشکور ہیں.ریاض پراچہ,میر احمد خان, مذمل شاہ

مجھے چئیرمین زکوہ کمیٹی ڈھوک عباسی بنانے پر اسد عمر,ملک امتیاز اور راجہ غلام مصطفے کا مشکور ہوں

خیبر پختونخوا حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کی توسیع کردی ہے

دھڑے بندی سے تاجروں کی طاقت ختم ہو گئی تاجروں کےبھائی اور شہری کی حثیت سے اختلاف ختم کرنے کی پوری کوشش کروں گا ،بابر سلیم سواتی

شناحتی کارڈ انٹری کے بہانے غریب عوام کو بے جا تنگ کررہے ہیں ضلع مہمند کے عوام کمانڈنٹ ایم آر سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

شاپنک مالز اور مارکیٹیں کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں وفاقی وزیراطلاعات

مئیراسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی اور غذائی تحفظ کے لئے کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر محمد عظیم خان ، چیئر مین ، پی اے آر سی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے ٹرانسپورٹرز کا ایس او پیز کے تحت ٹراسپورٹ چلانے سے انکار

اسلام آباد ایئرپورٹ پرپی آئی اے کی گاڑی میں آگ لگ گئی