Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ترک فضائیہ نے ایران پر حملے کیلئے جانیوالے اسرائیلی طیاروں کو وارننگ دیکر اپنی حدود سے باہر نکال دیا فرینڈز لائرز گروپ کا امیدوار جنرل سیکرٹری DBA شیخوپورہ برائے 2026-27 آمنہ شہادت بھٹی ایڈووکیٹ کی مکمل حمائت کا اعلان ’اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں‘، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا عنقریب بڑی کارروائی کا اعلان ابن ِ خلدون کی پاکستان بارے پیشگوئی پنجاب کا عوام دوست بجٹ ! ایران اسرائیل جنگ سے ملک میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہونے خدشہ مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں: نواز شریف ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے ’معلوم ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں‘، ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ ’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

پاکستان نیوز

پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 156 مناظر
ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پاگیا

ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کا معاہدہ طے پاگیا

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 176 مناظر
پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے کسی بھی افسران کو بے اولاد بزرگ بیوہ خاتون پر ترس نہ آیا

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے کسی بھی افسران کو بے اولاد بزرگ بیوہ خاتون پر ترس نہ آیا

اگست 3, 2018August 3, 2018 0 تبصرے 230 مناظر
تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 163 مناظر
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بنانے کے لیے بہت سی جماعتوں سے الحاق کے آپشن موجود ہیں اور پنجاب کے آزاد اراکین سے رابطے جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی سے الحاق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پی پی پی سے حمایت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا سمجھوتہ ہوگا۔ نعیم الحق نے کہا کہ جہاں پر دھاندلی کے الزامات ہیں وہ حلقہ کھولنےکے لیے تیار ہیں، یہ بات عمران خان نے سب کے سامنے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان انتخابات کے نتائج میں عوام کی رائے کھل کر سامنے آگئی ہے، امید ہے اے پی سی دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے امیدواروں نے بڑے بڑوں کو شکست دی جبکہ ہم کراچی کی 21 میں سے 13 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوکر سندھ میں دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئے ہیں۔ نعیم الحق نے مزید بتایا کہ ایک دو دن میں باقاعدہ حکومت بنانے کا اعلان کر دیں گے۔ آخر میں ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کے انتخابی نظام میں کوئی بھی خامیاں یا کمزوریاں ہیں تو انہیں دور کیا جائے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ملک کے نئے وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔

پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت ہوگی، ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا، نعیم الحق

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 181 مناظر
کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 159 مناظر
پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سلیکشن ہوچکی، اب تاج پہنایا جائے گا: ریحام خان

پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سلیکشن ہوچکی، اب تاج پہنایا جائے گا: ریحام خان

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 176 مناظر
عام انتخابات: 3 لاکھ 71 ہزارفوجی اور ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے

عام انتخابات: 3 لاکھ 71 ہزارفوجی اور ساڑھے 4 لاکھ پولیس اہلکار تعینات ہونگے

جولائ 20, 2018July 20, 2018 0 تبصرے 140 مناظر
پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

جولائ 20, 2018July 20, 2018 0 تبصرے 170 مناظر
ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

جولائ 20, 2018July 20, 2018 0 تبصرے 142 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 65
  • 66
  • 67
  • 68
  • 69
  • 70
  • 71
  • …
  • 77
  • 78
  • 79
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں